9 مئی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد اپنی کابینہ کے ہمراہ صوبائی دوروں کے چوتھے مرحلے میں صوبہ خراسان رضوی کے دورے پر مشہد پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد اپنی کابینہ کے ہمراہ صوبائی دوروں کے چوتھے مرحلے میں صوبہ خراسان رضوی کے دورے پر آج صبح مشہد پہنچ گئے ہیں۔جہاں مشہد کے گورنر اور بعض دیگر اعلی حکام نے صدر کا استقبال کیا، اطلاعات کے مطابق صدر احمدی نژاد آج حرم امام رضا (ع) میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔........ /169